جوئے خون
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - [ لفظا ] خون کی نہر، (مجازاً) اشک خونیں، آنسو۔ آنکھوں سے جوئے خوں ہے رواں دل سے داغ داغ دیکھے کوئی بہار گلستان آرزو ( ١٩٤٦ء، طیورہ آوارہ، ٩٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسماء 'جوئے خون' پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مؤنث